DAILY HOROSCOPE 23 JANUARY 2022 جنوری 23 (March 21 - April 19) برج حمل : بیماری کی وجہ سے آپریشن کروانا پڑھ سکتا ہے۔بیماری طویل ہو س...
DAILY HOROSCOPE 23 JANUARY 2022 |
جنوری23
(March 21 - April 19) برج حمل: بیماری کی وجہ سے آپریشن
کروانا پڑھ سکتا ہے۔بیماری طویل ہو سکتی ہے۔
اسم الہی:یا شافی101مرتبہ (April 20 - May 20)
برج ثور: بیرون ملک سفر کرنا بہتر
نہیں۔کسی قسم کی پریشانی کا سامنا کرنا پڑھ سکتا ہے۔ اسم الہی:یا حی یا قیوم101مرتبہ (May 21 - June
20) برج جوزا: قانونی مشکلات کی نشاندہی
ہو رہی ہے۔روپے پیسے کا نقصان ہوسکتا ہے۔
اسم الہی:یا حفیظ101مرتبہ (June 21 - July 22)
برج سرطان: بچوں کی صحت پر توجہ
دیں۔کسی قسم کی پریشانی کا سامنا کرنا پڑھ سکتا ہے۔ اسم الہی:یا حی یاقیوم101مرتبہ (July 23 -
August 22) برج
اسد: دفتری معاملات کو توجہ سے
سر انجام دیں۔ غفلت کی وجہ سے آپ کے خلاف کوئی انکوائری قائم ہو سکتی ہے۔ اسم الہی:یا قابض101مرتبہ صدقہ:حسب
توفیق کریں۔ (August 23 - September 22) برج سنبلہ: رشتے داروں کے ساتھ تعلقات
خراب ہو سکتے ہیں۔تحریری معاہدہ نہ کرنا بہتر ہے۔
اسم الہی:یا رافع101مرتبہ (September 23
- October 22) برج
میزان: مالی طور پر فائدہ ہوتا نظر
آرہا ہے۔قرض کی واپسی ہو تی نظر آرہی ہے۔
اسم الہی:یا باسط101مرتبہ (October 23 - November 21) برج عقرب: انتہائی فیصلے کرنے سے گریز
کریں۔شریک حیات سے لڑائی جھگڑا ہو سکتا ہے۔
اسم الہی:یاجلیل101مرتبہ (November 22 - December 21) برج
قوس ڈرائیونگ میں احتیاط کی
ضرورت ہے۔حادثہ ہونے کے قوی امکانات موجو د ہیں۔
اسم الہی:یا رحیم101مرتبہ (December 22 - January 19) برج
جدی دوستوں کی طرف سے نقصان
ہونے کا اندیشہ ہے۔شریک حیات کے ساتھ تعلقات خراب ہو سکتے ہیں۔ اسم الہی:یاحی یا قیوم 101مرتبہ
صدقہ:حسب
توفیق کریں۔ (January 20 - February 18)برج
دلو کاروبار میں نقصان ہو سکتا
ہے۔نوکری کرنے والے افراد کے لیے محتاط رہنے کا دن ہے۔ اسم الہی:یا حفیظ101مرتبہ صدقہ:حسب توفیق کریں۔ صدقہ:حسب توفیق کریں۔ (February 19 - March 20)برج
حوت |
No comments