DAILY HOROSCOPES 22 JANUARY 2022 (March 21 - April 19) برج حمل : نوکری میں احتیاط کی ضرورت ہے۔آپ کے خلاف کوئی کاروائی ہو سکتی ہے۔ اسم ...
DAILY HOROSCOPES 22 JANUARY 2022 |
(March 21 -
April 19) برج حمل:نوکری میں احتیاط کی ضرورت
ہے۔آپ کے خلاف کوئی کاروائی ہو سکتی ہے۔
اسم الہی:یاقابض 101مرتبہ صدقہ:حسب توفیق کریں۔(April 20 - May 20)
برج ثور: صحت کی خرابی کے اشارے مل
رہے ہیں۔آج کے دن کسی کام میں پیسہ لگانے سے نقصان ہو سکتاہے۔اسم الہی:یاحی
یاقیوم101مرتبہ صدقہ:حسب توفیق کریں۔ (May 21 - June
20) برج جوزا:محبوب سے تعلقات بحال ہو
سکتے ہیں۔کوئی نیا شخص آپ کی زندگی میں داخل ہوسکتا ہے۔ اسم الہی:یاودود101مرتبہ صدقہ:حسب توفیق کریں۔ (June 21 -
July 22) برج سرطان:پراپرٹی کے معاملات میں
احتیاط کی ضرورت ہے۔پراپرٹی سے متعلق قانونی پریشانی کا سامنا کرنا پڑھ سکتا
ہے۔ اسم الہی:یاحفیظ101مرتبہ صدقہ:حسب
توفیق کریں۔ (July 23 -
August 22) برج
اسد:بیرون ملک سفر ہوسکتا
ہے۔ویزا کے لیے درخواست دینا بہتر رہے گا۔
اسم الہی:یااللہ101مرتبہ ۔ (August 23 - September 22) برج سنبلہ:مالی طور پر فائدہ ہوتا ہوا
نظرآرہا ہے۔قرض واپس مل سکتا ہے۔
اسم الہی:یانافع101مرتبہ (September 23
- October 22) برج
میزان:نکاح کرنا مبارک رہے گا۔نیا
کاروبار کرنا مبارک رہے گا۔ اسم الہی:یا کریم101مرتبہ صدقہ:حسب توفیق
کریں۔ (October 23 -
November 21) برج
عقرب:انتہائی ذہنی دباؤ کا شکار
رہیں گے۔طبعیت میں افسردگی رہے گی۔
اسم الہی:یا حفیظ 101مرتبہ (November 22 - December 21) برج
قوس کاروبار میں نقصان ہو سکتا ہے۔پیسہ لگانے سے گریز کریں۔ اسم الہی:یا رحمن101مرتبہ صدقہ:حسب توفیق کریں۔ (December 22 - January 19) برج
جدیدوستوں کے ساتھ تعلقات خراب
ہو سکتے ہیں۔امیدیں پوری ہوتی نظر نہیں آتی۔
اسم الہی:یا لطیف101مرتبہ (January 20 - February18) برج دلومقدس مقامات کی زیارت
ہوسکتی ہے۔طبعیت مذہب کی طرف مائل رہے گی۔
اسم الہی:یااللہ101مرتبہ (February 19 - March 20)برج
حوتکسی قسم کا سکینڈل کا سامنا
کرنا پڑھ سکتاہے۔صنف نازک سے محتاط رہیں۔
اسم الہی:یا رحیم101مرتبہ
صدقہ:حسب توفیق کریں۔
بیرون ملک سفر ہوسکتا
ہے۔ویزا کے لیے درخواست دینا بہتر رہے گا۔
اسم الہی:یااللہ101مرتبہ ۔
نکاح کرنا مبارک رہے گا۔نیا
کاروبار کرنا مبارک رہے گا۔ اسم الہی:یا کریم101مرتبہ صدقہ:حسب توفیق
کریں۔
کاروبار میں نقصان ہو سکتا ہے۔پیسہ لگانے سے گریز کریں۔ اسم الہی:یا رحمن101مرتبہ صدقہ:حسب توفیق کریں۔
مقدس مقامات کی زیارت
ہوسکتی ہے۔طبعیت مذہب کی طرف مائل رہے گی۔
اسم الہی:یااللہ101مرتبہ
No comments